ائیڈن نےاسحاق ارتزوگ کو مبارکباد دی

0
171

مبارکباد دی ہے۔
یہودی ایجنسی نامی غیر منفعتی تنظیم کے سربراہ ہرتزوگ بدھ کے روز اسرائیل کے 11 ویں صدر منتخب ہوئے۔ مسٹر بائیڈن نے بدھ کے روز کہا ’’ امریکی عوام کی طرف سے میں مسٹر ہرتزوگ کو اسرائیل کے11 ویں صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مسٹر ہرتزوگ نے اپنے پورے کیریئر میں اسرائیل کی سلامتی کو مستحکم بنانے ، بات چیت کو آگے بڑھانے اور عالمی یہودی برادری کے مابین تعلقات فروغ دینے کے اپنے اٹل عزم کا مظاہرہ کیا ہے‘‘۔
انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ مسٹر ہرتزوگ کے دور میں امریکہ اور اسرائیل کے مابین تعلقات مستحکم ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان پائیدار شراکتداری اور قریبی دوستی کے تیئں خودسپردگی کا اعترام 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here