کورونا کو شکست دینے کے لئےقوت مدافعت کافی نہیں :میخائل مراشکو

0
137

سینٹ پیٹرزبرگ ، 5 جون (اسپوتنک) روس کے وزیر صحت میخائل مراشکو نے کہا ہے کہ ملک میں زیادہ تر لوگوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کے لئے قوت مدافعت ہے لیکن اس وبا کو مکمل طور پر شکست دینے کے لئے کافی نہیں ہے۔ مسٹر مراشکو نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (ایس پی آئی ای ایف) کی میٹنگ کے دوران ایک انٹرویو میں کہا ’’ آج قوت مدافعت والے افراد کی تعداد کم نہیں ہے ، لیکن یہ ابھی اس وبا کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے کافی نہیں ہے۔ ہمارا کام اسے مکمل طور پر ختم کرنا ہے‘‘۔ سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (ایس پی آئی ای ایف ) کی سالانہ میٹنگ 2

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here