کشمیر: پولیس اہلکار سے بندوق چھیننے والا شخص ہلاک

0
124

ی نگر، 3 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ترال میں جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کے ایک کیمپ میں مبینہ طور پر پولیس اہلکار سے بندوق چھین کر فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو ‘خود سپردگی کی پیشکشیں’ مسترد کرنے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ناگہ بل ترال کے رہنے والے محمد امین ملک نامی سابق جنگجو کو کچھ روز گرفتار کر کے ایس او جی کیمپ میں بند کیا گیا تھا جہاں اس سے کسی معاملے پر پوچھ گچھ جاری تھی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق محمد امین نے بدھ کے روز امجد احمد نامی ایک ایس او جی اہلکار سے اس کی بندوق چھینی اور 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here