بھتیجے نے کیا چچا کا قتل

0
145

ہرائچ:07جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے موتی پور علاقے میں ایک بھتیجے نے اپنے ہی چچا کا قتل کردیا۔ ملزم انگریز کو پولیس نے قتل کی واردات میں استعمال کئے گئے ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا۔
ایس پی سجاتا سنگھ نے پیر کو بتایا کہ تھانہ موتی پور کے گرام سمرہنا باشندہ نریندر سنگھ نے کل رات اطلاع دی کی میرے بھائی گروندر کے قتل میرے بھتیجے انگریز نے کردی ہے۔تحریری اطلاع کی بنیاد پر مقدمہ درج کر کے انگریز کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے آلہ قتل کلہاڑی کو بھی برآمد کیا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here