مودی نے اندرا ہردیش کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

0
139

 دہلی ، 13 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے سینئر لیڈر اندرا ہردیش کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ڈاکٹر اندرا ہردیش جی نے مختلف کمیونٹی سروس کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انہوں نے ایک بااثر قانون ساز کی حیثیت سے ایک الگ شناخت بنائی۔ انتظامیہ کا بھی انہیں کافی تجربہ تھا۔ ان کے انتقال سے میں دکھی ہوں ۔ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here