ہریانہ کو اسپوتنک ویکسین کے 60 ملین ڈوزکی پیشکش

0
198

ندی گڑھ ، 6 جون (یواین آئی) کووڈ -19 وبا سے نمٹنے کے لئے ہریانہ ریاست کو مالٹا کے فارما ریگولیٹری سروسز لمیٹڈ نےاسپوتنک ویکسین کے 30 ملین ڈوز – 1 اور 30 ​​ملین ڈوز – 2 کی فراہمی کے لئےپیشکش کی ۔ وزیر صحت انل وج نے آج ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی ۔ انہوں نے کہا کہ اس تجویزکو حتمی منظوری کے لئے کابینہ میٹنگ میں پیش کیا جائےگا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here