ٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ

0
113

وپال، 11 جون (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف آج مدھیہ پردیش کی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے کارکنان نے مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت بھوپال میں سابق وزیراعلیٰ دگوجے سنگھ کی قیادت میں دھرنا دیا گیا۔ ریاست کے مختلف مقامات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع ہیڈکوارٹر پر مقامی رہنماؤں کی قیادت میں دھرنا دے کر مظاہرہ کیا گیا۔
بھوپال میں نیو مارکیٹ علاقے میں ایک پٹرول پمپ کے پاس سینیئر کانگریس کے رہنما دگوجے سنگھ، سابق وزیر پی سی شرما اور دیگر رہنماؤں نے دھرنا دیا۔ کانگریس کے رہنما منھ پر ماسک لگائے ہوئے نظر آئے۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے ساتھ ہی ضروری اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس وجہ سے عوام پریشان ہیں۔
اسی طرح کے دھرنا مظاہرہ، اندور، گوالیار، جبل پور، ساگر، کھنڈوا، ستنا اور دیگر مقامات پر بھی ہونے کی اطلاعات یہاں ملی ہیں۔ مختلف مقامات پر ریاستی سطح پر رہنماؤں اور عہدیداران کی قیادت میں مظاہرہ کیا 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here