آسام اسمبلی کے اسپیکر کی نائب صدر سے ملاقات

0
201

 دہلی، 8 جون (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے آسام اسمبلی کے اسپیکر بسوجیت دیمری نے منگل کو خیر سگالانہ ملاقات کی۔
نائب صدر سکریٹریٹ نے یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں لیڈروں کی یہ ملاقات نائب صدر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ دونوں لیڈروں کی یہ خیر سگالانہ ملاقات 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here